Tusif Ahmad

TUSIF AHMAD

Title : Isra and Miraj
Size 100 X 100
Code: 13294

Description

Description

Done by hand with a craft blade, this beautiful wall decor is cut to precision. Artwork material is thin sheet of vinyl.

The cost of each paper cut varies depending on size and detail. Please contact me for price.

Customizable? Just message me and I can work with you in whatever custom wall hanging you’d like.

***FRAMES—This listing does not come framed however, you CAN purchase a frame by messaging me. I can add a frame to your order. Frames cost will be separate depending on size of artwork.

The paper cut itself comes in a clear sleeve with round cardboard support. For refunding policies please visit our contact page.

English

English

Urdu

Urdu

اس آرٹ ورک میں اسراء و معراج کے واقعہ کو ظاہر کرنے کی کوشش کی گی ہے۔ سفر کے پہلے حصہ میں آرٹ ورک کے نیچے بیت اللہ اور مسجدالاقصیء کو دیکھایا گیا ہے۔اس حصہ کو مختلف ضاہر کرنے کے لیے پیپر کٹنگ کے آوٹ سائیڈ کٹنگ کے اسلوب کو استعمال کیا گیا ہے۔ ان سے اوپر درمیان میں براق کو دیکھایا گیا ہے۔ اس سے اوپر رات کا خوبصورت منظر اور تاروں سے بھرا ہوا آسمان دیکھا جا سکتا ہے۔آرٹسٹ نے براق سے اوپر سات آسمانوں کی نقشاقشی کرنے کی کوشش کی ہے۔اور اس میں ہر آسمان کو دوسرے سے مختلف اور خوبصورت رکھنے کی کوشش کی گئ ہے۔ سب سے اوپر درمیان میں ایک بہت ہی بڑے درخت  سدرہ المنتھی کو دیکھایا گیا ہے جو آسمان کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک پھیلا ہوا ہے۔ اس درخت کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک اسم محمد لکھا گیا ہے۔

Arabic

Arabic

Shop
Wishlist
0 items Cart
My account